رشاد محمود کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج

July 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ممتاز دانشور اور ترقی پسند سوچ کے علمبردار رشاد محمود کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ابراہیم جلیس ہال کراچی پریس کلب میں منگل کی شام 5 بجے منعقد ہوگا،رشاد محمود یادگاری کمیٹی اور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی جانب سے تمام دوستوں و احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔