ملتان( سٹاف رپورٹر ) کپڑے کی دکان پر سوٹ چوری کرنے والی 2 عورتوں کو دکاندار نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ 3فرار ہوگئیں، قادرپورراں پولیس نےمین بازار کے دکاندار عبدالحفیظ کی رپورٹ پر دونوں عورتوں کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔