رائٹرز ونگ کے تحت تقریب

July 24, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان رائٹرز ونگ کے زیر اہتمام سماجی ادبی خدمات کے اعتراف میں این بی کمپیوٹر اکیڈمی تعارفی تقریب اور انسپکٹر ممتاز خان ممبڑ بلوچ ، قاری ہدایت اللہ رحمانی ، ساجد اقبال شجرا ، محمد عاطف اور سعید کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں سرپرست پاکستان رائٹرز ونگ محمد الیاس خان ممبڑ،صہیب اقبال ، قاری محمد عبداللہ ، عبدالرحیم خان ، ءحسین عبدالرحمن نسیم ، ساجد چانڈیو ، تابش خان ، علی عمران ممتاز ، زین بلوچ ، محمد الطاف، محمد عزیر سلیم ، عارف شجرا ، حافظ طاہر محمود ، حبیب ساجد ، محمد عاطف ، محمد عمیر ودیگر شریک تھے۔