قتل کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت

July 25, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کورٹ شرقی نے شہری کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 4 ملزمان رفیق احمد، عثمان،شیراز عرف شیری اور ضمیر پٹھان کو سزائے موت سناد ی ،عدالت نے مقتول کے ورثا کو ایک لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیاہے۔