مولانا حیدر علی زیدی (سلیم) مجلس سے خطاب کرینگے

July 25, 2024

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق پسران ماسٹر سید محمد رضی زیدی (مرحوم) کی قائم کردہ سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین ؑ جمعہ 26 جولائی کو 8:30 بجے شب A -12 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی، سوزخوانی آباد محمد نقوی کے پسر و نوا سے ، خطاب ذاکر اہلبیت مولانا حیدر علی زیدی (سلیم) کرینگے ، انجمن ذوالفقار مرتضوی نوحہ خوانی کریگی۔