ڈپٹی کمشنر کا نادر آباد فلائی اوور منصوبے کا دورہ

July 25, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) عوامی مفاد میں نادر آباد فلائی اوور منصوبہ پر کام تیز کردیا گیا ہے،یہ بات ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے نادر آباد فلائی اوور منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے کی ،اس موقع پر م ایکسین روڈز غلام نبی نے بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ نادر آباد فلائی اوور کا 1.27 کلومیٹر کا فیز ون مکمل ہوچکا ہے۔