ملتان (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سےخواتین چیمبر آف کامرس کی صدر مہناز اے شیخ اور سابق صدر معصومہ سبطین نے ملاقا ت کی۔