ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے صدر خواتین چیمبر آف کامرس کی ملاقات

July 25, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سےخواتین چیمبر آف کامرس کی صدر مہناز اے شیخ اور سابق صدر معصومہ سبطین نے ملاقا ت کی۔