سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی، نوٹیفکیشن جاری

July 26, 2024

سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے۔