ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے باغبانی کا دوسرا اجلاس، نئے نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا

July 27, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے باغبانی کا دوسرا اجلاس فیڈریشن ہاؤس کلفٹن کراچی میں منعقد ہوا، اجلاس میں زراعت کے شعبے میں تحقیق اور ترقی، ٹیکنالوجی کی منتقلی، پودوں کی دیکھ بھال کے لیے سائنسی اقدامات کی مدد سے باغبانی کے شعبے کو بہتر بنانے کے ایجنڈے کے مختلف نئے نکات پر تبادلہ خیال کیا۔