جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت

July 27, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت اس طرح رہا، بہاولپور زیادہ سے زیادہ 42.5کم سےکم 30.2 رحیم یارخان زیادہ سے 42.4کم سے کم 31.2خان پور زیادہ سے زیادہ 42.2کم سے کم 29.9 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 41 کم سے کم 23.4ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 41کم سے کم 30.5 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 42کم سے کم 29کروڑ لعل عیسن زیادہ سےزیادہ 40کم سے کم 28سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔