قادیانیت فرنگی سامراج کا تیار کردہ تخریبی سیاسی فتنہ ہے ، مجلس احرار

July 27, 2024

ملتان ( سٹاف رپورٹر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید محمد کفیل بخاری ، ناظم اعلیٰ مولانا محمد مغیرہ ، ناظم اطلاعات ڈاکٹر عمر فاروق احرار ، میاں محمد اویس ، حافظ عابد مسعود ڈوگر ، مولانا تنویرالحسن ، مولانا سید عطاءالمنان بخاری ، ڈاکٹر محمد آصف ، مولانا محمد اکمل ، مولانا ضیاءاللہ ہاشمی اور دیگر نے مختلف مقامات پر احتجاجی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانیت ، اسلام ، پیغمبر اسلام اور وطن عزیز پاکستان کیخلاف فرنگی سامراج کا تیار کردہ تخریبی و سیاسی فتنہ ہے ، جس نے بظاہر لبادہ و روپ مذہب کا اوڑھا ہوا ہے ۔