فوٹو جرنلسٹ عاطف انور بیگ انتقال کر گئے

July 27, 2024

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سینئر فوٹو جرنلسٹ محمد وسیم خان کے بھانجے سینئرفوٹو جرنلسٹ عاطف انور بیگ الہیٰ انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ جنازہ گاہ جامعہ مدرسہ احمد یار سعیدی پرانا شجاع اباد روڈ نزد واحد پٹرول پمپ ( پی ایس او) ڈبل پھاٹک فلائی اوور صبح 9 بجےادا کی جائے گی۔