مسجد سے موبائل چورپکڑا گیا

July 27, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) مسجد سے موبائل چور کو شہریوں نے پکڑ لیا اور درگٹ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔بستی جہانگیر آباد سے سیتل ماڑی پولیس کو تصور حسین نے اطلاع دی کہ جامعہ مسجد غوثیہ العزیز میںمحمد علی نامیموبائل چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا ،پولیس نے تحویل میں لیکر تھانے منتقل کردیا۔