راشد محمود سومرو نے اسمبلی کی کارروائی دیکھی

July 27, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر راشد محمود سومرو نے بلوچستان اسمبلی کی کارروائی دیکھی ، جمعہ کو مہمانوں کی گیلری میں آمد پر اسپیکرکیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے راشد سومرو کو خوش آمدید کہا ۔