جمال شاہ کاکڑ آج کوئٹہ میں فاتحہ لینگے

July 27, 2024

کوئٹہ(پ ر) مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ کے چچا رحیم شاہ کاکڑ کی فاتحہ آج ایک دن کیلئے کاکڑ ہائوس نزد ناگی ہسپتال پٹیل باغ کوئٹہ میں ہوگی وہ ڈاکٹرزبیر کاکڑ، ڈائریکٹرالیکشن کمیشن محمود رحیم کے والد ،بلوچستان اسمبلی کے سیکرٹری طاہر شاہ کاکڑ،تحصیل دار اجمل شاہ کاکڑ(مرحوم)، حسن شاہ کاکڑ،جمیل شاہ کاکڑاور جلیل شاہ کاکڑ کے چچا تھے ۔