موسیٰ خیل، کوہلو، لورا لائی، سبی اور خضدارمیں بارش کی پیشگوئی

July 27, 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ژوب ، موسیٰ خیل ، بارکھان، خضداراور گردونواح میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت39، گوادر38، قلات33، تربت43،سبی40اور نوکنڈی میں 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ژوب ، موسیٰ خیل ، کو ہلو، لورالائی ،سبی، خضداراور گردونواح میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔