حسن علی کہنی کی انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکل

July 27, 2024

فائل فوٹو

فاسٹ بولر حسن علی کہنی کی تکلیف سے نجات نہ پا سکے۔

ذرائع کے مطابق حسن علی کہنی کی انجری کے باعث کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہ کھیل سکے۔

حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ تھا، فاسٹ بولر اب کہنی کی انجری کا مکمل علاج کرائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکل ہے۔