برطانیہ میں چاقو زنی کا واقعہ، 3 بچے ہلاک، متعدد افراد زخمی

July 31, 2024

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملےسے 3 بچے ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بعض بچوں سمیت 8 افراد کی حالت نازک ہےبرطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملےسے 3 بچے ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بعض بچوں سمیت 8 افراد کی حالت نازک ہے۔خبر کے مطابق، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاقو کے حملے میں ملوث 17 سالہ لڑکے کو گرفتارکرلیا ہے۔