حب ڈیم بھرنے میں 12 فٹ پانی درکار

August 04, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر )جب ڈیم بھرنے میں اب بھی 12 فٹ پانی درکار ہے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں لیول 327 فٹ تک پہنچا ہے جبکہ اس کے مکمل بھرنے کے لئے 339 فٹ تک پانی چاہیے ہوگا واضح رہے گذشتہ سال مون سون میں ڈیم مکمل بھر گیا تھا۔