حیدرآباد سے بھی ایم کیو ایم کے میئراور ڈپٹی میئر منتخب

August 24, 2016

ایم کیو ایم کے سید طیب حسین 111 ووٹ لے کر میئر حیدرآباد منتخب ہوگئے، پیپلز پارٹی کے امیدوار اللہ بخش قاضی کو 27ووٹ ملے ۔

ایم کیو ایم کے سہیل مشہدی 111ووٹ لے کر ڈپٹی میئر حیدرآباد منتخب ہوگئے، پیپلز پارٹی کے امیدوارحسن خان جتوئی کو 27ووٹ ملے ۔