سبق مل گیا ،پریس کانفرنس میںکال نہیں سننی چاہیے، ارشد وہرا

August 24, 2016

نو منتخب نائب میئر کراچی ارشد وہرا کا کہنا ہے کہ آج سبق مل گیا کہ پریس کانفرنس کے دوران کال نہیں سننی چاہیے۔

نائب میئر کراچی ارشد وہرا نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجھے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی کال آئی تھی، بلا وجہ ایشو نہ بنایا جائے۔