طرح……

August 30, 2016

کہاں کرتے ہیں بارش کا ذخیرہ
عطائے آسمانی کی طرح ہم
نہ جانے کس قدر پانی ہمیشہ
بہا دیتے ہیں پانی کی طرح ہم