ایم اے ‘ ایم ایس سی کے امتحانات کے سلسلے میں 3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم 13اکتوبر تک جمع کرائے جا سکیں گے

September 24, 2016

ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے تحت ایم اے ‘ ایم ایس سی کے امتحانات کے سلسلے میں 3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم 13اکتوبر تک جمع کرائے جا سکیں گے، واضح رہے کہ ایم اے ‘ ایم ایس سی کے امتحانات اس بار شیڈول سے تقریباً 3ماہ قبل ہو رہے ہیں۔