چمبڑ ، واپڈا ہائیڈرو یونین کے انتخابات

September 27, 2016

چمبڑ (نامہ نگار) واپڈا کی ہائیڈرو یونین چمبڑ کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں چیئرمین کی نشت کے لیےنظامانی پینل کے سلیم شیخ بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو ئے جبکہ وائس چیئرمین نثار چانڈیو ،جنرل سیکریٹری لزار سومرو اور جوائنٹ سیکریٹری عبدالکریم کاکیپوٹہ کامیاب ہوئے۔