بجلی چوری کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج

September 28, 2016

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ موضع کنڈل میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو عاطف کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنےو الے شخص علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔