ممنوعہ ادویات فروخت کرنے پر میڈیکل سٹورمالک کیخلاف مقدمہ

September 29, 2016

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)ممنوعہ ادویات رکھنےوالےمیڈیکل سٹور مالک کےخلاف تھانہ نشا ط آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کے مطابق7ج ب میں فیصل محمود کےالائیڈ میڈیکل سٹور کو ڈرگ انسپکٹر نےچیک کیاتووہاں ممنوعہ ادویات فروخت کیلئے رکھی ہوئیں تھیں ۔