ضلع شیخوپورہ میں عزاداری کے 272جلوس نکالے جائیں گے

September 30, 2016

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )ضلع شیخوپورہ میں ماہ محرم الحرام کے دوران مجموعی طور پر عزاداری کے 272جلوس نکالے جائیں گے اور 717مجالس عزاء برپا ہوں گی ، محکمہ پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سکیورٹی کے لحاظ سے 19مقامات کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے