جنوبی ایشیا……

October 01, 2016

سر پہ ہو چھایا ہوا جیسے جنون
ہے نہ جانے کس ہوا میں انڈیا
اُف جنوبی ایشیا کا حالِ زار
لگ رہا ہے یہ جنونی ایشیا