معذور شخص پر مکان پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج ہونے پر سی سی پی او لاہور سے جواب طلب

October 01, 2016

لاہور (خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے معذور شہری پر مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف درخواست پر سی سی پی او لاہور امین وینس سے 2ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔