علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لائبریری ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رہے گی

October 21, 2016

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)ریجنل لائبریری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس ہفتہ اور اتوار بھی طلباء کیلئے کھلی رہے گی۔نابینا افراد کو ای لائبریری کی سہولت میسر ہو گی۔