حب: کر اچی سےچو ری شدہ مو ٹر سا ئیکل بر آمد ، ملزم گر فتا ر

October 21, 2016

حب ( نامہ نگار) ایس ایچ او سٹی تھا نہ عطا ء اللہ رونجھو نے پو لیس پا رٹی کے ہمراہ الہٰ آبا دٹاؤن میں کار روائی کر تے ہو ئے چو ری شدہ مو ٹر سا ئیکل بر آمد کر کے ملزم ذوالقرنین کو گرفتا ر کر لیا پو لیس کے مطا بق مذکو رہ مو ٹر سا ئیکل دوروز قبل کر اچی سے چو ری کی گئی تھی۔