شبی فاروقی کے اعزازمیں تقریب آج ہوگی

October 22, 2016

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ادارہ یادگار غالب کے زیر اہتمام بزم رئیس فروغ کے تعاون سے امریکامیں مقیم پاکستان کے معروف گیت نگار شبی فاروقی کے اعزاز میں تقریب پزیرائی، ہفتہ 22اکتوبر کو ساڑھے چاربجے شام غالب لائبریری ناظم آبادمیں ہوگی۔ ممتازشاعر محقق اور ادارہ یادگار غالب کے صدرڈاکٹر شاداب احسانیصدارت کرینگے ۔