علامہ شبیر الحسن طاہری مجالس سے خطاب کریں گے

October 22, 2016

کراچی (پ ر)معروف عالم دین اور خطیب علامہ شبیر الحسن طاہری عشرہ ثانی کے سلسلے میں 21محرم تا30 محرم بعدنماز مغربین مرکزی مسجد و امام بارگاہ اسٹیل ٹائون گلشن حدید میں مجالس سے خطاب کریں گے۔