نثارکھوڑو کو پی پی پی سندھ کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد

October 22, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،مشیر محنت سینیٹر سعید غنی،حبیب الدین جنیدی ،لطیف مغل اور ذوالفقار قائم خانی نے سندھ کے سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو کو پی پی پی سندھ کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہنثار احمد کھوڑو کی پارٹی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔