سینئر صحافی کے بھائی کی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی شرکت

October 22, 2016

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نائب امیر مسلم پرویز اور سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے سینئر صحافیاطہر ہاشمی کے چھوٹے بھائی حیدر ہاشمی کی نمازِ جنازہ میں رضوان مسجد فیڈرل بی ایریا میں شر کت کی اور لواحقین سے تعزیت کیاہےنیز جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری عبد الوہاب ،نائب امراءمظفر ہاشمی ،برجیس احمد ،اسامہ رضی ،ڈاکٹر واسع شاکر ،ڈپٹی سیکریٹریز انجینئر صابر احمد ،راشد قریشی اور سیف الدین ایڈووکیٹ نے مر حوم کی مغفرت ،بلندی درجات اور پس ماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔