تاریخ اسلام شہدا سے بھری ہوئی ہے ، مولانا عبدالحمید بزدار

October 23, 2016

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ جنگ)جمعیت علماء اسلام (س) کے مقامی رہنما مولانا عبدالحمید بزدار نے جامع مسجد علی المرتضیٰ لغاری کالونی میں خطبہ جمعتہ المبارک کے موقع پر کہا کہ تاریخ اسلام شہداء سے بھری ہوئی ہے ،دین اسلام قربانی کا دین ہے