قیاس آرائیاں…

October 23, 2016

کرتے رہتے ہیں قیاس آرائیاں
لوگ کب خاموش ہوتے ہیں کبھی
کل بھلا کیا ہونے والا ہے یہاں
شرطیہ کہنا نہیں ممکن ابھی