نسیم برکت کا چہلم کل ہوگا

October 26, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئرصحافی برکت علی کی اہلیہ اور لندن میں مقیم صحافی آفتاب علی کی والدہ نسیم برکت کا چہلم 27اکتوبر،جمعرات کو مرحومہ کی رہائش گاہ مکان نمبر C52آرکٹیکٹ انجیئنرزکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی بلاک نمبر8گلستان جوہر کراچی میں بعد نمازعصر ہوگا۔