جمال شاہ نے اپنی نئی فلم پھر کھلی انار کلی کی منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا

October 28, 2016

کراچی( اسٹاف رپورٹر )معروف اداکار، ہدایتکار جمال شاہ نے اپنی نئی فلم پھر کھلی انار کلی کی منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا ۔ وہ بہت جلد اس کے سیٹ کی تیاری کا آغاز کردیا ہے ۔ ہدایتکار جمال شاہ جو اس کے ہدایتکار ہیں اپنی فلم میں اہم مرکزی رول بھی اداکریں گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمال شاہ اپنی اس فلم پھر کھلی،انار کلی کی فلمبندی کا بیشتر کام امریکہ میں فلمبند کرنا چاہتے ہیں ۔ میگا کاسٹ کی اس فلم کی کہانی ممتاز حسین کی تحریر کردہ ہے۔