گجرات ، ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

October 28, 2016

گجرات (نمائندہ جنگ) ہوائی فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا، پولیس نے گولیکی میں ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے پر اعجاز احمد کو گرفتار کر کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔