گجرات ،بجلی چورگرفتار

October 28, 2016

گجرات (نمائندہ جنگ) ایک اور بجلی چور پکڑا گیا، پولیس نے کستیلہ میں واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر محمد سعید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔