ضروری اعلان

October 28, 2016

مراسلہ نگار خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ مراسلات خوشخط کاغذ کے ایک طرف اور سطر چھوڑ کر لکھیں۔ مراسلات اجتماعی موضوعات اور مسائل پر ہونے چاہئیں ذاتی اور شخصی مسائل پر مبنی مراسلات شائع نہیں کئے جاتے۔