10 لاکھ افراد 5 ہزارکرسیوں پرسما گئے،سعد رفیق

November 02, 2016

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پرسما گئے،یہ صرف عمران خان کے جلسے میں ہوسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانیوں نے ہمیں مینڈیٹ کام کرنے کیلئے دیا ہے،پاورشوکیلئے نہیں، خان صاحب ویلے بندے ہیں، ان کو دنیا میں اور کام نہیں۔