انسان……

November 29, 2016

دیتا نہیں اقتدار پر جان
انسان اگر ہو صاحبِ ہوش
راحیل شریف ہورہے ہیں
عزّت سے، وقار سے سبکدوش