پاکستان سینئرز ٹینس ٹورنامنٹ

December 04, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الطاف حسین اور رونی دوباش آئی ٹی ایف پاکستان سینئرز ٹینس ٹورنامنٹ کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے۔