ایجوکیٹرزاین ٹی ایس ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع

December 04, 2016

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر میں ای ایس ای (سائنس، میتھ) ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ دینے کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 دسمبر مقرر ہےشیڈول کے مطابق امیدواروں کا این ٹی ایس ٹیسٹ 11 دسمبر کو منعقد ہو گا۔