بے بسی…

December 07, 2016

اے خدا! آئے دن بلائے اجل
کھیلتی ہے ہماری جانوں سے
لوگ ہوتے ہیں بے بسی کے ساتھ
جاں بحق مختلف بہانوں سے