فلم ’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘کا ٹریلر جاری

December 08, 2016

سچی کہانی پر مبنی فلم ’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘کا ٹریلر جاری کردیاگیا ۔

’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘۔۔ بوٹسوانا کےبادشاہ اورلندن کے ایک دفتر میں کام کرنےوالی روت ولیمز کی1948 میں ان کے خاندانوں،برطانوی اور جنوبی افریقی حکومتوں کی مخالفت کے باوجود شادی کی سچی کہانی پر بنائی گئی فلم ہے۔

فلم اے یونائٹڈ کنگڈم آئندہ برس17فروری کونمائش کیلئے پیش کی جائےگی ۔