حالت……

January 10, 2017

گھر کی حالت بے حد خستہ
ٹوٹی پھوٹی اور شکستہ
مت پوچھ بازار کا عالم
چیزیں مہنگی، پیسہ سستا